
ذرائع کے مطابق بالاچ مولاچ بلوچ بخش کے قتل کا مقدمہ تربت سٹی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کو نامزد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بلوچ نوجوان کے قتل کیخلاف لواحقین کے لاش کے ہمراہ کئی روز تک دھرنا دیا تھا اور اُن کا الزام تھا کہ بالاچ کو حراست میں لینے کے بعد قتل کیا گیا۔
اعلیٰ حکام کی جانب سے یقین دہانی کے بعد اہل خانہ نے 7 روز بعد مقامی قبرستان میں نوجوان کی تدفین کی، میں لواحقین کے علاوہ دیگر افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی تھی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔