رجنی کانت کی سالگرہ مداح اداکار کی مورتی پوجنے لگ گئے
سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مدورائی میں موجود ان کے نام پر مندر میں لوگ اداکار کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
اس موقع پر مجمع میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی اور مداح منتظر تھے کہ وہ اپنے محبوب اداکار کا دیدار کرسکیں۔