دنیا کے چند بدصورت ترین جانور
کچھ جاندار بہت حسین ہوتے ہیں جبکہ کچھ ایسے ہیں جنہیں ایک بار دیکھنے کے بعد دوبارہ دیکھنے کا دِل نہیں کرتا
دنیا حسین قدرتی مناظر اور جانداروں کی مختلف اقسام سے بھری پڑی ہے جن میں سے کچھ جاندار تو اتنے حسین ہیں کہ لگتا ہی نہیں کہ اس دنیا کے ہیں جبکہ کچھ جاندار ایسے ہیں جنہیں ایک بار دیکھنے کے بعد دوبارہ دیکھنے کا دِل نہیں کرتا۔
درج ذیل کچھ ایسے ہی جانوروں کی تصاویر قارئین کیلئے پیش ہے جنہیں اگر قدرت کے بنائے گئے بدصورت ترین جانوروں میں سے کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
1) ٹیٹی کاکا مینڈک (titicaca frog)
2) سیل ایلیفنٹ (seal elephant)
3) ہارس شو چمکادڑ (horseshoe bat)
4) جائنٹ چائنیز سیلامینڈر (giant chinese salamander)
5) آئی آئی (Aye Aye)
6) سانپ گردن کچھوا (snake necked turtle)
7) اسٹار نوزڈ مول (star nosed mole)
8) کیلیفورنین کونڈور (Californian condor)
9) نیکڈ مول چوہا (naked mole rat)
10) پروبوسِس بندر (proboscis monkey)