
اس موقع پر صدر و سی ای او یو بی ایل جاوید اقبال نے کہا کہ یو بی ایل کو سال 2022 کی بہترین کمپنی منتخب کیے جانے پر فخر ہے۔
یہ کامیابی ہمارے صارفین کی غیر متزلزل حمایت اور ہمارے ملازمین کی انتھک محنت کا ثمر ہے۔
یو بی ایل کو سال 2022 کی بہترین کمپنی منتخب کیے جانے پر فخر ہے، صدر و سی ای او یو بی ایل
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔