یو بی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ’’ ٹاپ کمپنیز آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

یو بی ایل کو سال 2022 کی بہترین کمپنی منتخب کیے جانے پر فخر ہے، صدر و سی ای او یو بی ایل

فوٹو : فائل

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ( یو بی ایل ) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کا سال 2022 کیلیے '' ٹاپ کمپنیز آف دی ایئر ایوارڈ'' جیت لیا۔

اس موقع پر صدر و سی ای او یو بی ایل جاوید اقبال نے کہا کہ یو بی ایل کو سال 2022 کی بہترین کمپنی منتخب کیے جانے پر فخر ہے۔


یہ کامیابی ہمارے صارفین کی غیر متزلزل حمایت اور ہمارے ملازمین کی انتھک محنت کا ثمر ہے۔

 
Load Next Story