نیسلے کا قابل تجدید توانائی میں 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا عزم
جیسا کہ ہم پاکستان میں ہماری موجودگی کا 35سالہ جشن منا رہے ہیں
نیسلے پاکستان نے قابل تجدید توانائی اور پائیدار اقدامات کے تحت 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے وژن کیلیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پہلے مرحلے میں نیسلے پاکستان نے 480ملین روپے کی سرمایہ کاری سے کبیروالا میں 2.5میگا واٹ کے سولر پاور پلانٹ مکمل کیا۔ نیسلے پاکستان کی 2بلین روپے کی سرمایہ کاری میں پاکستان میں دیگر پلانٹس پر دو بائیو ماس بوائلرز اوراضافی سولر پاور پلانٹ شامل ہیں۔
یہ اقدام گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے پاور پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے پاکستان میں سویٹزر لینڈ کے سفیر گیورگ اسٹائنر نے کہا کہ نیسلے پاکستان کی گزشتہ 35برسوں سے پاکستان میں مسلسل سرمایہ کاری اور موجودگی ملک پر اس کے اعتماد کا اظہار ہے۔
نیسلے پاکستان کے سی ای جیسن آوانسینا نے کہا کہ جیسا کہ ہم پاکستان میں ہماری موجودگی کا 35سالہ جشن منا رہے ہیں۔