بجلی کی ترسیل ایشیائی ترقیاتی بینک 250 ملین ڈالر دے گا

اس اقدام کا مقصد بجلی کی ترسیل کے آلات کی خریداری میں سہولت فراہم کرنا ہے

اس اقدام کا مقصد بجلی کی ترسیل کے آلات کی خریداری میں سہولت فراہم کرنا ہے (فوٹو: فائل)

بجلی کی ترسیل کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک 250 ملین ڈالر دے گا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی کی ترسیل کو مضبوط بنانے کے لیے250ملین ڈالر فراہم کرے گا، اس اقدام کا مقصد بجلی کی ترسیل کے آلات کی خریداری میں سہولت فراہم کرنا ہے، جو سستی اور ماحول دوست بجلی کو موثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے۔


یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری

گوادر پرو کے مطابق واپڈا کا 800میگاواٹ کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مہمند12اہم مقامات پر زیر تعمیر ہے۔ اس منصوبے کا مقصد سیلاب پر قابو پانا، 800میگاواٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنا اور پشاور کو روزانہ 300ملین گیلن پینے کا پانی فراہم کرنا ہے۔
Load Next Story