شاہ رخ خان نے فلم ڈنکی کی تشہیر کے لیے دبئی میں ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی