کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات میں وزیراعظم نے حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کیا