ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان میں  120 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط

بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے سمیت 6 مختلف منصوبے شامل ہیں


ویب ڈیسک December 20, 2023
(فوٹو: فائل)

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر قرض معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے سمیت 6 مختلف منصوبے شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں