اسلام آباد اور گرد و نواح میں 32 شدت کا زلزلہ
زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمالی مغربی علاقے میں 170 کلومیٹر زیرزمین تھا، زلزلہ پیما مرکز
وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت3.2ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مغربی علاقے میں 170 کلومیٹر زیرزمین تھا۔