کراچی میں آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو سزا

فہد منگی نامی مجرم کو آن لائن جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی، ترجمان ایف آئی اے


ویب ڈیسک December 21, 2023
—فائل فوٹو

عدالت نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید با مشقت کی سزا سنادی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق فہد منگی نامی مجرم کو آن لائن جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی، مجرم کے خلاف سال 2023 میں سائبر کرائم سکھر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں