خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا

بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، خاتون پرستار کی درخواست


Sports Reporter December 22, 2023
میرے پاس ایک ہی ہے، بابر اعظم کا مسکراتے ہوئے جواب۔ فوٹو: ویب

خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔

میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم نے شبمن گل سے بادشاہت چھین لی

یاد رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلیے میلبورن میں موجود ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں