پاکستانی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ آسکر 2024 کی دوڑ سے باہر
’ان فلیمز‘ کی مرکزی کاسٹ میں رمیشا ناول، بختاور مظہر، عدنان شاہ ٹیپو اور عمیر جاوید شامل ہیں
پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم 'ان فلیمز' آسکر 2024 کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔
'ان فلیمز' کو پاکستان کی طرف سے آسکر کیلئے بھیجا گیا تھا لیکن اکیڈمی ایوارڈ کی تازہ شارٹ لسٹ میں فلم موجود نہیں ہے۔
فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ ایگزیکٹیو پروڈیوسرز شانت جوشی، ٹوڈ براؤن، اور میکزیم کوٹری ہیں۔
'ان فلیمز' کی مرکزی کاسٹ میں رمیشا ناول، بختاور مظہر، عدنان شاہ ٹیپو اور عمیر جاوید شامل ہیں۔
فلم کی کہانی ایک ماں اور بیٹی کے گرد گھومتی ہے اور اس میں پدرسری اقدار کیخلاف خواتین کے حقوق کے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔