شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

شیر افضل مروت نے پشاور این اے 32 اور شاندانہ گلزار نے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے


ویب ڈیسک December 23, 2023
(فوٹو: فائل)

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

یہ پڑھیں : لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر شیر افضل مروت جیل سے رہا

دریں اثنا پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے بھی کاغذات نامزگی جمع کرادیئے ہیں، انہوں ںے اے این 30 پشاور سے کاغذات جمع کرائے ہیں، ان کے لیے انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔