فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ

رہنما ن لیگ کار حادثہ میں محفوظ رہے، ذرائع


ویب ڈیسک December 24, 2023
فوٹو فائل

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کار حادثہ میں محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی، رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے، حادثے میں تینوں گاڑیوں کا معمولی نقصان ہوا۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں