
2012ء میں دل کا آپریشن کروانے والے اداکار حال ہی میں اسپتال میں داخل تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ یہ ایک معمول کا چیک اپ تھا میں بالکل ٹھیک ہوں اور مجھے مستقبل میں طویل جدوجہد کے لیے خود کو فٹ رکھنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میرا بلڈ پریشر 12 سال کے بچے کی طرح معمول کا ہے۔
انھیں خود کو مستقبل میں بھی ایسے ہی فٹ رکھنا ہے اس لیے وہ روزانہ معمول کے چیک اپ میں کوئی مضحکہ نہیں سمجھتے ہیں وہ ہر 40 سال کے شخص کو یہی مشورہ دیں گے کہ وہ معمول کے چیک اپ کی عادت اپنائے تاکہ اپنی صحت کا تجزیہ کرکے خود کو فٹ رکھ سکے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔