شاہ رخ خان کی ’ڈنکی‘ نے پوری دنیا میں 200 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا

پرابھاس کی فلم ’سالار‘ نے اوپننگ ڈے پر 178 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس کرکے انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا ہے

فوٹو : انسٹاگرام

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی کامیڈی ڈراما فلم 'ڈنکی' نے پوری دنیا میں دو سو کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔

پرابھاس کی فلم 'سالار' کی ریلیز کے بعد 'ڈنکی' کا بزنس متاثر ہوا تھا لیکن اب اس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار ہیرانی کی فلم نے دوسرے دن 21 کروڑ تک کا بزنس کیا ہے اور یہ پہلے دن کے بزنس سے 25 فیصد کم تھا۔
Load Next Story