بھارتی اداکارہ ممتاز بھی پاکستانی گلو کار غلام علی کی مداح نکل آئیں

استاد غلام علی نے اس موقع پر مشہور غزل ’چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ پر آواز کا جادو جگایا


Mian Asghar Saleemi December 26, 2023
فوٹو : اسکرین شاٹ

ماضی کی نامور بھارتی اداکارہ ممتاز بھی پاکستانی گلو کار غلام علی کی مداح نکل آئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی اداکارہ کے اعزاز میں لاہور میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جس میں نامور پاکستانی گلوکار غلام علی بھی موجود تھے۔

استاد غلام علی نے اس موقع پر مشہور غزل 'چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے' پر آواز کا جادو جگایا۔

[video width="360" height="640" mp4="https://c.express.pk/2023/12/whatsapp-video-2023-12-26-at-9.48.45-pm-1703611766.mp4"][/video]

 

پاکستانی گلوکار کی مسحور کن آواز پر گلوکار وارث بیگ، اداکار احسن خان کے ساتھ بھارتی اداکارہ ممتاز بھی انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں