نیب میں میگا کرپشن کیسز کی تفتیش آخری مراحل میں
125تفتیشی افسران 267 شکایات، انکوائریز اور انویسٹی گیشنزنمٹانے میں مصروف ہیں
نیب راولپنڈی اسلام آبادمیںرینٹل پاورسمیت7میگاکرپشن کیسزکی انویسٹی گیشن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق گدو رینٹل منصوبے کاریفرنس بھی تیار ہو چکا ہے اورسابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف چوتھے ریفرنس میں بھی ملزم نامزد ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی اسلام آباد میں 77 شکایات کی تحقیقات کی جا ر ہی ہیں، 147 انکوائریاں آخری مراحل میں ہیں اور49 انویسٹی گیشن کیسز میں نیب افسران رپورٹ مرتب کر رہے ہیں۔ 125 تفتیشی افسران267 مختلف شکایات، انکوائریزاورانویسٹی گیشنزکونمٹانے میں مصروف ہیں۔