عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا تھا لیکن وکیل صفائی کی فوری درخواست پر ضمانت منظور کرلی