بنوں اور شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 5 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔