
تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بنانے کے معاملے پر آپس میں جھگڑا ہوا، جس میں ایک بہن نے فائرنگ کر کے دوسری کو مار ڈالا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کریالہ میں اُس وقت پیش آیا جب تکرار پر ماریہ افضل نے اپنی بہن صبا افضل کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔
پولیس نے بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ موت سینے میں فائر لگنے سے ہوئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔