ٹی20 ورلڈکپ بابراعظم سے ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں وابستہ ہونے لگیں
پاکستان نے گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ میں بابرکی غیرمعمولی پرفارمنس کی وجہ سے بہترین نتائج دیے تھے، سابق انگلش کپتان
پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ میں ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں ظاہر کی جانے لگیں۔
سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے قومی کپتان بابراعظم اور بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے نئے سال میں بہترین پلیئرز رہنے کی پیشگوئی کردی۔
یہ بھی پڑھیں: 2023 ورلڈکپ؛ ناقص کارکردگی بابر اعظم کی قیادت نگل گئی
انھوں نے کہا کہ کوہلی نے رواں برس عمدہ پرفارمنس پیش کی ہے، اسی طرح آئندہ برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ئینز ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں بابراعظم بھی پاکستانی ٹیم کے لیے بڑی اننگز کھیل سکتے ہیں، قیادت کی ذمہ داریوں سے آزاد ہونے پر یقینی طور پر نوجوان بیٹر کو آرام ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں: جنید خان پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
ناصر حسین نے مزید کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ میں بابرکی غیرمعمولی پرفارمنس کی وجہ سے بہترین نتائج دیے تھے اور امید ہے اگلے برس وہ دوبارہ اس کو دہرا پائیں گے۔