جاپان میں 74 شدت کا زلزلہ سونامی کی وارننگ جاری

زلزلے کے باعث وسطی جاپان میں ہزاروں گھروں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی


ویب ڈیسک January 01, 2024
زلزلے سے سڑکوں کو نقصان پہنچا:فوٹو:رائٹرز

جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے وسطی اور شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔



جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ زلزلے سے اب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں