سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزارسے بھی نیچے آگئی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت 47 ہزار 900 اور دس گرام 41 ہزار 54 روپے ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے1253 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تولہ قیمت 48ہزار روپے سے بھی نیچے آگئی۔
جمعرات کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 600 اور517 روپے کی نمایاں کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت47900اور دس گرام 41054 روپے ہوگئی چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کی کمی سے725 روپے ہوگئی۔
جمعرات کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 600 اور517 روپے کی نمایاں کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت47900اور دس گرام 41054 روپے ہوگئی چاندی کی تولہ قیمت10 روپے کی کمی سے725 روپے ہوگئی۔