2021 سے پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ 15 ٹیسٹ کیپس بانٹ چکا
صائم ایوب طویل فارمیٹ میں ڈیبیو کرنے والے 16ویں کرکٹر ہیں
2021 سے پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ 15 ٹیسٹ کیپس بانٹ چکا ہے۔
2021 کے آغاز سے اب تک پاکستان نے 15 ٹیسٹ کیپس بانٹی ہیں۔ صائم ایوب طویل فارمیٹ میں ڈیبیو کرنے والے 16ویں کرکٹر ہیں، کسی اور ملک نے اتنے عرصے میں پاکستان سے زیادہ ٹیسٹ کیپس نہیں دیں۔
یہ بھی پڑھیں: ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو پر 10وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی اسپنر بن گئے
ڈیبیو کرنے والوں میں سے 4نے صرف ایک ٹیسٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز پایا، 3 کو 2، 2 میچز کھیلنے کا موقع مل سکا، 5کسی حد تک قومی ٹیم میں جگہ پکی کرنے میں کامیاب ہوئے۔