دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 463 فیصد اضافہ
دسمبر 2023میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 155.85فیصد کے نمایاں اضافہ سے 5لاکھ 24ہزار 656 ٹن رہی
دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2023کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.81فیصد کمی سے 3.536ملین ٹن رہی جبکہ دسمبر 2022میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.676ملین ٹن رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں 2.12فیصد کمی
دسمبر 2023میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 155.85فیصد کے نمایاں اضافہ سے 5لاکھ 24ہزار 656 ٹن رہی جو دسمبر 2022 میں 2لاکھ5ہزار061ٹن رہی تھی۔دسمبر 2023میں شمالی علاقوں کی سیمنٹ فیکٹریوں کی فروخت 3.012ملین ٹن رہی جو دسمبر 2022میں 3.01 ملین ٹن رہی تھی۔
اس کے مقابلے میں جنوبی علاقوں کی سیمنٹ فیکڑیوں نے دسمبر 2023میں 20.50فیصد اضافہ سے 1.048ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی۔