حکومت نے جیو معاملے کو انا کا مسئلہ بنالیا ممبر پیمر افریحہ افتخار

پیمرا ایک مکمل اور بااختیار ادارہ ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت جیو اور جنگ گروپ کیساتھ ملی ہوئی ہے، فریحہ افتخار


Zulfiqar Baig May 30, 2014
پیمرا ایک مکمل اور بااختیار ادارہ ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت جیو اور جنگ گروپ کیساتھ ملی ہوئی ہے، فریحہ افتخار فوٹو؛فائل

پیمرا کی ممبر فریحہ افتخار نے کہا ہے کہ ہم وزارت دفاع کی جیوکیخلاف درخواست پرفیصلہ کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت نے اس اہم معاملے کواپنی انا کا مسئلہ بنا لیا ہے۔

ایکسپریس سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پیمراایک مکمل اور بااختیار ادارہ ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت جیو اور جنگ گروپ کیساتھ ملی ہوئی ہے۔ حکومتی مداخلت کی وجہ سے اب تک فیصلہ نہیں ہو سکا۔ انھوں نے کہاکہ اجلاس میں پرائیویٹ ممبران توشریک ہوتے ہیں لیکن سرکاری ممبران شریک نہیں ہوتے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں