ٹرین کی زد میں آ کر معذور خاتون جاں بحق

40 سالہ فاطمہ بی بی گونگی بہری اور ٹانگوں سے معذور تھی، پولیس


ویب ڈیسک January 03, 2024
—فائل فوٹو

گلبرگ میں سیون ایپ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر معذور خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ خاتون کی شناخت فاطمہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ وہ گونگی بہری اور ٹانگوں سے معذور تھی۔ پولیس نے بتایا کہ ضروری کارروائی کے بعد فاطمہ بی بی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں