
ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی کے آفیشل پیج پر جاری ہونے والی پریس ریلیز ہی صرف پارٹی بیانیے کو ظاہر کرتی ہے، کسی فرد واحد کی جانب سے دیا گیا بیان پارٹی کی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا۔
مزیدپڑھیں: پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف، بیرسٹر گوہر اور شیر افضل کی الگ الگ پریس کانفرنس
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق یہ پریس ریلیز تمام پارٹی ممبران کے لیے ہے کسی فرد واحد کے لیے نہیں جبکہ پریس ریلیز بانی چئیرمین تحریک انصاف کے دفتر کی ہدایت اور چئیرمین و سیکرٹری جنرل آفس کی منظوری سے جاری کی جا رہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔