خلیفہ اوّل سیّدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وصال آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

حضرت ابوبکر صدیق ؓکی خلافت 632ء سے 634ء تک جاری رہی

حضرت ابوبکر صدیق ؓکی خلافت 632ء سے 634ء تک جاری رہی

خلیفہ اوّل سیّدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وصال آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

آج 22جمادی الثانیہ کو خلیفہ اوّل سیّدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وصال مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔


ملک بھر میں جلسوں، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں علما کرام،خطیب حضرات، مشائخ عظام اور مقررین خطاب کریں گے اور خلیفہ اول ؓ کی حیات مبارکہ، سیرت و کردار،ایثار و قربانی سمیت دین اسلام کیلیے عظیم خدمات اور کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

حضرت ابوبکر صدیق ؓکی خلافت 632ء سے 634ء تک جاری رہی۔
Load Next Story