کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 جبکہ اس کا مرکزکوہ ہند کش میں تھا۔


ویب ڈیسک January 06, 2024
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 جبکہ اس کا مرکزکوہ ہند کش میں تھا۔

کوئٹہ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پپیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 جبکہ اس کا مرکزکوہ ہند کش میں تھا۔

امدادی ٹیمیں صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں، اور خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں