جب شائقین غلط چیز دیکھنا پسند نہیں کریں گے تو فلمساز بھی ایسی فلمیں نہیں بنائیں گے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو