پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرلیا

کشمالہ طلعت اولمپک گیمز کے لیے کوالیفاٸی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر ہ


Zulfiqar Baig January 08, 2024
فوٹو : ایکسپریس نیوز

پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

کشمالہ طلعت اولمپک گیمز کے لیے کوالیفاٸی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر ہے، انہوں نے خواتین کی 10 میٹر آئرپستل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔

ایشین شوٹنگ چیمپیئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا اور ایشین سلور میڈل کے ساتھ کشمالہ نے پیرس اولمپکس کوٹہ حاصل کرلیا۔

پیرس اولمپکس کے لیے دو مرد شوٹرز پہلے ہی کوالیفاٸی کر چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں