سلمان خان سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنےوالےاداکاربن گئے

سلمان خان نے اس سال 7.5 کروڑکا ٹیکس ایڈوانس میں ہی ادا کردیا


ویب ڈیسک September 19, 2012
سلمان خان نے اس سال 7.5 کروڑکا ٹیکس ایڈوانس میں ہی ادا کردیا . فوٹو اے ایف پی

سلمان خان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بالی ووڈ کے پہلے اداکار بن گئے۔


سلمان خان نے 8 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرنے کے بعد بالی ووڈ کے پہلے اداکار بن گئے، دوسرے نمبرپر اکشے کمار کا نام موجود ہے، انہوں نےاس سال 7.5 کروڑکا ٹیکس ایڈوانس میں ہی ادا کردیا ، جبکہ شاہ رخ خان 5 کروڑکا ٹیکس ادا کریں گے، عامرخان اپنےٹی وی پروگرام کی مقبولیت کے باعث 3.25 کروڑ ٹیکس ادا کریں گے جبکہ سیف علی خان نے 3 کروڑ ٹیکس ادا کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں