فرنچ صدر نے اولمپکس کا 200 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع کردیا
فرانس 100 برسوں میں پہلی بار سمر گیمز کی میزبانی کررہا ہے
فرنچ صدر ایمانوئیل میکرون نے پیرس اولمپکس کا 200 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن لانچ کردیا۔
ایفل ٹاور کے قریب خصوصی تقریب منعقد کی گئی، فرنچ صدر ایمانوئیل میکرون نے بٹن دباکر کاؤنٹ ڈاؤن شروع کیا ،انھوں نے ملکی عوام پر بھی گیمز کی تیاریوں میں شامل ہونے پر زور دیا۔
یہ بھی پڑھیں: پیرس اولمپکس؛ پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا
فرانس 100 برسوں میں پہلی بار سمر گیمز کی میزبانی کررہا ہے، پیرس میں رواں برس اولمپکس کا میلہ 26 جولائی سے 11 اگست تک سجے گا۔