میکسیکو تیل ریفائنری میں آگ لگنے کے باعث 26 افراد ہلاک

حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم تحقیقات جاری ہیں۔


ویب ڈیسک September 19, 2012
حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم تحقیقات جاری ہیں، فوٹو : فائل

تیل ریفائنری میں آگ لگنے سے 26افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شمالی میکسیکو میں واقع تیل ریفائنری میں 5 ہفتوں میں لگنے والی یہ تیسری آگ ہے۔ آگ لگنے سے پلانٹ پر موجود کئی ملازمین زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ اس سانحے میں آئیل ریفائنری کوبھی کافی نقصان پہنچاہے، حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں