
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی، بعض رہنماؤں کی عدم شرکت پر شیرافضل مروت برہم
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردینے کی ہدایت کرتے ہوئے واپس اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کی پریس کانفرنس سے اظہارِ لاتعلقی
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو اگلے نوٹی فکیشن تک کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔