ابتدائی تین ٹی20 مقابلوں میں شاہین حارث نے رنز کے انبار لگوادیے

کیوی بلےبازوں نے تین مقابلوں میں 644 رنز بناڈالے

کیوی بلےبازوں نے تین مقابلوں میں 644 رنز بناڈالے (فوٹو: ایکسپریس ویب)

نیوزی لیںڈ کے خلاف ابتدائی 3 ٹی20 مقابلوں میں پاکستانی بالرز نے رنز کے انبار لگوادیئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹی20 سیریز کے پہلے تین مقابلوں میں پاکستانی بالرز نے 10.73 کی اوسط سے 644 رنز لٹائے۔

سیریز میں حارث رؤف نے سب سے زیادہ 132، شاہین آفریدی نے 119 رنز کے انبار لگوائے۔ اس دوران حارث نے 7 جبکہ شاہین محض 4 وکٹیں لے سکے۔


مزید پڑھیں: تیسرا ٹی20؛ انتظامیہ نے اعظم خان کی انٹری پر ریسلر ''بگ شو'' کا گانا بجاڈالا

 

واضح رہے کہ سیریز کا چوتھا میچ 19 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے۔
Load Next Story