سپریم کورٹ سابق جج شوکت صدیقی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجرز بینچ سماعت کرے گا


ویب ڈیسک January 18, 2024
شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر 5 رکنی لارجربینچ سماعت کرے گا۔ فوٹو: فائل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی، جس کی سماعت 5 رکنی لارجربینچ کرے گا۔

سپریم کورٹ سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 23 جنوری کو سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر سماعت کرے گا۔

لارجر بینج میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت بھی شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |