بورے والا ’اداروں‘ کیخلاف تقاریر کے الزام میں پی ٹی آئی امیدواران پرمقدمہ
ملزمان شارع عام پر اشتعال انگیز اور اداروں کے خلاف تقاریر کررہے تھے، متن ایف آئی آر
اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی امیدواران اور عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر اشتعال انگیز اور اداروں کے خلاف تقاریر کررہے تھے، انہوں نے اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگائے اور ساونڈ سسٹم ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی کی۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی خالد گجر کی مدعیت میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ اور امیدوار صوبائی اسمبلی خالد نثار ڈوگر اور عارفہ نذیر جٹ بھی نامزد ہیں۔