سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت یومیہ 657 ملین کیوبک فٹ گیس ملے گی

غازیج فارمیشن ٹو کے مقام پر 1014 میٹر تک کھدائی کے بعد گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، اعلامیہ

غازیج فارمیشن ٹو کے مقام پر 1014 میٹر تک کھدائی کے بعد گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، اعلامیہَ فوٹو: انٹرنیٹ

ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا، یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس ملے گی۔

اعلامیے میں کمپنی نے کہا کہ غازیج فارمیشن ٹو کے مقام پر 1014 میٹر تک کھدائی کے بعد گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، جس سے یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس ملے گی، گیس کا پریشر306 پائونڈ فی اسکوائر انچ ہے، ماری پٹرولیم کے اس علاقے میں 100فیصد شیئرز ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: سندھ میں گیس کے مزید ذخائر دریافت

یاد رہے کہ سندھ کے علاقے ڈھرکی میں گیس کے ذخائر کی یہ تیسری دریافت ہے۔
Load Next Story