
ایکسپریس نیوز کے مطابق آج میرپور میں فور چون باریسل اور رنگ پور راییڈر کا میچ اس وقت جاری ہے اور شعیب ملک باریسل کی پلینگ الیون کا حصہ ہیں جس کے کپتان تمیم اقبال ہیں۔
مشفیق الرحیم اور سویمیا سرکار بھی اسی ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ میچ شروع ہونے سے پہلے انہوں نے باقاعدہ پلاننگ کے تحت ثنا کے ساتھ شادی کا سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا اور خود میچ میں مصروف ہوگئے۔
یہ پڑھیں : شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔