آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے 2500 کروڑ کا معاہدہ
بھارتی کارپویٹ ادارے ٹاٹا نے آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدے کو 2028 تک توسیع دے دی
آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے 2500 کروڑ کا معاہدہ طے پا گیا۔
معروف بھارتی کارپویٹ ادارے ٹاٹا نے آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدے کو 2028 تک توسیع دے دی، جس کی مالیت 2500 کروڑ روپے بیان کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل فرنچائز کی کھلاڑیوں کو پیسے کا رعب دکھا کر خریدنے کی کوشش
بورڈ اعلامیے کے مطابق مذکورہ گروپ نے موجودہ میں 5 برس کی توسیع کرتے ہوئے معاہدے کو 2028 تک بڑھادیا ہے، ٹائٹل کے لیے 2500 کروڑ روپے کی رقم لیگ کی تاریخ میں سب سے بڑی رقم ہے۔