پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ
رواں مالی سال جولائی تا دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کئے گئے
پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں صدر موبائل مارکیٹ سے 250 اسمگل شدہ موبائل برآمد
رواں مالی سال جولائی تا دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کئے گئے، یہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 118.45 فیصد زیادہ ہے۔