والدین کا پاکستان سے تعلق انگلش اسپنر کو بھارت آنے سے روک دیا گیا

بورڈ بی سی سی آئی اور بھارتی حکومت سے اس معاملے کو حل کرانے کی کوشش کررہا ہے


Sports Desk January 23, 2024
بورڈ بی سی سی آئی اور بھارتی حکومت سے اس معاملے کو حل کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ فوٹو: سومرسیٹ

انگلش اسپنر کو والدین کا پاکستان سے تعلق ہونے کی وجہ سے بھارت آنے سے روک دیا گیا۔

ویزا مسائل کے سبب نوجوان انگلش کرکٹر شعیب بشیر بھارت کا سفر نہیں کرسکے، ان کے بغیر ٹیم حیدر آباد دکن پہنچی، بورڈ بی سی سی آئی اور بھارتی حکومت سے اس معاملے کو حل کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کو شکست دیکر بھارت نے پاکستان کو پیچھے کیسے چھوڑا؟

سمرسٹ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ آف اسپنر کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے، ابوظبی میں ان کے ہمراہ ای سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر اسٹورٹ ہوپر ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں