بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی ٹیم کامیاب
بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف 4وکٹ سے کامیابی دلائی
پاکستانی کپتان بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی۔
پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف 4وکٹ سے کامیابی دلائی، اسٹرائیکرز نے 8 وکٹ پر 120 رنز بنائے، رائیڈرز کی 6 وکٹیں 39 رنز پر گرچکی تھیں لیکن پھر بابراور عمرزئی نے 89 کی ناقابل شکست شراکت بناکر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔
یہ بھی پڑھیں: بابر، رضوان کی جوڑی توڑ کر کیا فائدہ ہوا؟ رمیز راجا کی ٹیم مینجمنٹ پر تنقید
بابر نے 49 بالز پر 56 جبکہ عمرزئی نے 47 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے فورچیون بریشال کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔
محمد رضوان نے 17 اور خوشدل شاہ نے 14 رنز بنائے، ناکام ٹیم کے شعیب ملک 7 رنز تک محدود رہے، عباس آفریدی نے واحد وکٹ کیلیے 40 رنز دیے۔