منت مراد میں اقرا عزیز نے شادی کے سین کے لیے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا وہی جوڑا پہنا جو صبور نے اپنی شادی پر پہنا تھا