
اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، وانندو ہسارنگا 42 اور ایڈم ہوز 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے، رچرڈ گلیسن اور ڈومینک ڈریکس نے 2 ،2 وکٹیں لیں۔
قبل ازیں، ناکام سائیڈ نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 160 رنز اسکور کیے۔ کرس لین نے 63 رنز کی اننگز کھیلی۔
شاہین شاہ آفریدی آتے ہی چھا گئے اور 22 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں، محمد عامر نے ایک شکار کیا، شاداب خان 40 رنز دینے کے باوجود وکٹ سے محروم رہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔